امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر گزشتہ کئی روز سے پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔

آج کاروبار کے آغاز میں ایک بار پھر امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینکپاکستانی روپےڈالرڈالر کی قدرروپے کی قدر میں کمی
Comments (0)
Add Comment