پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے عروج کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔