امریکی ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق 25 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 224 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔

امریکی ڈالرانٹربینکپاکستانپیسےڈالر کی قدرروپےسستا
Comments (0)
Add Comment