امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مزید مہنگا ہوا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 44 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔