امریکی صدر کے ۵۲ سالہ بیٹے ہنٹر بائیڈن کو ٹیکس چوری اور اسلحہ خریداری کے الزامات کا سامنا ھے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک وفاقی ادارے کے پاس ہنٹر پر ٹیکس چوری اور اسلحہ خریداری کے الزامات لگانے کیلے کافی مواد موجود ھے تاہم ہنٹر بائیڈن پر فردجرم اب اٹارنی جنرل کے اختیار میں ہیں۔