امریکی صدر نے رشی سونک کو غلط نام سے پکار لیا

امریکی صدر جو بائیڈن نئے برطانوی رشی سونک کا نام درست ادا نہیں کر پائے۔

وائٹ ہاؤس میں دیوالی کی تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے رشی سونک کو برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے ان کا نام صحیح طور پر لینے میں ناکام رہے۔برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا نام درست ادا کرنے کی کوشش کے باوجود صدر جو بائیڈن نے انہیں، راشی سانوک (Rashee Sanook) کہہ ڈالا، جس پر حاضرین نے قہقہے بھی لگائے۔

امریکی صدررشی سونکنام
Comments (0)
Add Comment