اگلے صدارتی انتخابات کے لیے *ٹرمپ کی عوامی مقبولیت 49% ہے جو کہ قریب ترین حریف سے 4% زیادہ ہے
صدر بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے اور وہ جسمانی طور پر کمزور ہیں ہے۔ اگر بائیڈن نہیں تو کون؟ کملا ہیرس؟ امریکہ میں کوئی عورت آج تک صدر نہیں بنی اور کملا ھارس کی مقبولیت بائیڈن سے بھی ڈاؤن ہے-
کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم ڈیموکریٹس کی جانب سے تیاری کر رہے ہیں۔ان کی عمر 56 سال ہے۔
3 چیزیں بتاتی ہیں کہ وہ شاید صدارتی دوڑ میں حصہ لیں : 1۔انہوں نے جنوبی کیرولائنا کےگورنر کے انتخاب کے لیے بہت بڑا فنڈ اکٹھا کیا- ریاست میں ابتدائی پرائمری تین فروری کو ہو رھے ہیں- انہوں نے ڈیمو کریٹ کا پیغام آگے بڑھانے کے لیے پول ایکشن کمیٹی میں ایم کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی-3) وہ 30 نومبر 23 کو رون ڈی سینٹیس (فلوریڈا کے گورنر، اور ریپبلکن صدارتی امیدوار) کے ساتھ بحث کرنے والے ہیں۔
0-0-0-
تجزیہ : ڈاکٹر ریحان مشتاق
#USA #Elections2024