ٹیم امریکہ نے 100 میٹر میڈلے ریلے ریس میں بڑے ماجن سے مقابلہ جیتا، آسٹریلوی ٹیم نے چاندی اور چین نے کانسی کا تمغہ جیتا