اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے تمام افسران کو اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں اور اندرون شہر چیکنگ کو بڑھا دیا گیا ہے۔

اسلام آبادپاکستانپولیسسیکیورٹی ہائی الرٹ
Comments (0)
Add Comment