اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کا پبلک ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال شروعاسلام آباداسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کا پبلک ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال شروع


چین سے منگوائی گئی بسیں اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لئے پہلے مرحلی میں کنونشن سنٹر، نسٹ، جی الیون، ۱۰ اور جی ۹ سے پمز تک آئیں گی- دوسرا روٹ پمز سے شروع ہو کر جی ۸، ۷ اور ۶ سے ہوتا ہوا بری امام اور قائد اعظم یونیورسٹی تک ھو گا-
تیس بسیں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں- مزید ۱۳۰ بسیں چین سے پہنچنے کا سلسلہ جاری ھے

اسلام آباد
Comments (0)
Add Comment