ارمینہ خان نے اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں  کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔ارمینہ خان نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں ماں بننے کے مرحلے کو اپنے لیے زندگی کا سب سے خوبصورت اور بڑا پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے۔اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے اور وہ ان سے کمنٹ باکس میں نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

اداکارہارمینہ خانبے بی شاورپاکستانیتصاویر
Comments (0)
Add Comment