ادرک 1 ہزار روپے کلو ہو گئی۔کراچی

شہرِ قائد میں ادرک 1 ہزار روپے کلو اور لہسن 480 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔

کراچی میں پیاز اور آلو 80 روپے فی کلو اور ٹماٹر 150 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔

اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ اتنی مہنگائی میں اب سبزیاں خریدنا بھی مشکل ہوتا جا رہا

ادرک
Comments (0)
Add Comment