آڈیو لیکس اور سوشل میڈیا

۲۷ ستمبر سے پاکستان ایک نئے لیکس کی زد میں ھے- پہلے ان لیکس میں نون لیگ کی قیادت کی بات چیت سامنے آئی اور ۲۸ ستمبر کو پی ٹی آئی کی قیادت کی بات بات منظر عام پر آئی- بدھ کو منظر عام پر آنے والی آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے سے تھی۔

مبینہ آڈیو میں اعظم خان نے جواب میں کہا کہ میں یہ سوچ رہا تھا کہ اس سائفر کے اوپر ایک میٹنگ کر لیتے ہیں، آپ کو یاد ہے تو آخر میں ایمبیسڈر نے لکھا تھا کہ ڈیمارچ کریں۔

PPPPTIآڈیو لیکساعظم خانامریکاایمبیسڈرسوشل میڈیاعمران خاننون لیگ
Comments (0)
Add Comment