ناروال کے علاقے فتوپورہ میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم احمد نے اپنی خاضر دماغی سے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی۔احمد نے موٹر سائیکل پر بھاگتے ہوئے ڈکیت سے اپنی سائیکل ٹکرا دی جس میں وہ گر پڑا اور بھاگ گیا۔ ڈی پی او ناروال نے احمد کو دس ہزار روپے انعام دیا ھے۔