آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ 2023

آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ 2023 میں احمد آباد میں کھیلے جانے والے فائنل کے دوران ایک مداح ’فلسطین پر بمباری بند کرو‘ کی شرٹ پہنے میدان میں داخل ہو گیا۔

بھارتکرکٹمیچ
Comments (0)
Add Comment