آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور صدر عرب امارات کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور یواے ای کے صدر کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا۔

Pakistan

PakArmy

UAE

GeneralAsimMunir

Army ChiefGeneral Asim MunirUAEآرمی چیفپاک فوجپاکستانٹیلیفونک رابطہجنرل سید عاصم منیرصدر عرب امارات
Comments (0)
Add Comment