آرمینیا اور آذربیجان کے درمیان نگورنوکاراباج ریجن میں ایک بار پھر جنگ چھڑ گئی ۔چھڑپوں میں آذربیجان کے ۵۰ اور آرمینیا کے ۴۹ فوجی مارے گئے۔دونوں ممالک کے درمیان چھڑپیں ۳ مقامات پر ہوئیں۔