وزارت آئی ٹی کے اعدادوشمار کے مطابق مئی۲۰۲۱ سے جولائی ۲۰۲۲ آئی ٹی کی برآمدات ۲۰۳۸۱ ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ جو کہ سال۲۱ –۲۰ کی برآمدات سے ۲۶ فیصد زائد ھے۔