آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوویڈ ۱۹ کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت ہو گی۔علامات فوری ظاہر ہونے پر کرکٹر کیلے کرونا کی فوری ٹیسٹنگ اور آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگی بلکہ کرکٹر کا پی سی آر ٹیسٹ مثبت آنے پر اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت ہو گئی۔