ملتان (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ سندھ میں یوتھ کیلئے سپورٹس فیسٹول نہ ہونے پر سندھ حکومت سے ناراضگی ہو جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے اندر ٹیلنٹ کی کمی ہے۔