کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.14 فیصد ہو گئی

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.14 فیصد ہو گئی

شہر قائد میں عالمی وبا قراردیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.14فیصد ہو گئی  ۔ کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار حکومت سندھ کے محکمہ صحت نے جاری  کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 45.14 فیصد ہو گئی ، حیدرآباد میں بھی کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.67 فیصد تک پہنچ گئی ۔ حیدرآباد میں 145 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ۔

شرحکراچیکورونامثبت کیسز
Comments (0)
Add Comment