پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد حکومت نے ریل اور فضائی کرایوں میں ۱۰ فیصد کمی کا اعلان کر دیا ۔ریلوے کی اکانومی جبکہ پی آئی اے کی دونوں کلاسوں پر اس کمی کا اطلاق ہو گا۔ اس فیصلے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔