پاکستانی کیڈٹ نے عالمی مقابلوں میں گولڈ میڈلجیت لیا- پاکستان کا پرچم بلند

پاکستان کے معید بلوچ نے وینزویلا کے شہر کراکس میں کھیلے جانے والے ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ معید نے 48.20 کے ساتھ مینز کے 400 میٹر میں گولڈ میڈل گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

Comments (0)
Add Comment