ٹیلیگرام ایپ کے مالک فرانس میں گرفتار

۲۰۱۳ میں ٹیلیگرام ایپ کو متعارف کروانے والے روس نژاد فرانسیسی پیول دروو کو پیرس کے قریب ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا- ان پر الزام ھے کہ وہ منشیات فروش، دھشت گردی اور دوسرے جرائم میں ملوث گروہوں کو ایپ کی مدد سے سہولت فراہم کرتے ہیں-

Comments (0)
Add Comment