ملائشین ھائی کمشنر بھی پاکستانی آموں کے دیوانے نکلے۔

ملائشین ہائی کمشنر مسٹر ایچ ای ڈیڈی فیصل احمد صالح اپنی فیملی کے ہمراہ رحیم یار خان میں ڈیرہ ملک محمد مسلم کے ۱۰۵ سالہ قدیم آم کے باغ آدم والی میں پہنچ گئے۔انہوں نے اس موقع پر پاکستانی آموں کی کوالٹی کی تعریف کی اور ایکسپورٹ کوالٹی آموں کی گریڈنگ پیکنگ سہولیات کا جائزہ لیا۔

ملائشینھائی کمشنر
Comments (0)
Add Comment