راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے مری جانے کیلے پہلے بکنگ کی شرط عائد کر دی۔ضلعی انتظامیہ نے لانگ ویک اینڈ پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد اور ٹریفک مسائل سے بچنے کیلے یہ فیصلہ کیا ھے ۔مقامی افراد پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔