پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں نے اپنی اپنے والی فلموں یا اپنی مقبولیت کے لئے ٹویٹر اور انسٹا گرام کا استعمال شروع کر دیا- سوشل میڈیا بالواسطہ تمام سیاسی، معاشی, کھیل، معاشرت، انٹرٹینمنٹ ، تعلمی ، سیاحتی سرگرمیوں کی پروموشن کا ذریعہ بنتا جا رھا ھے – کالم نویس ، اینکرز، ادیب، سیاستدان ، فلم اسٹار اپنے اپنے ٹویٹر ھینڈل کے ذریعے اپنی پراڈکٹ کر پروموشن کا کوئی موقع ھاتھ سے نھی جانے دیتے- دو دم قبل ماہیرہ خاں بغیر کسی وجہ کے ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈ پر تھیں- کل سے صبا قمر نے اپنی شادی کا عندیہ دے کر ٹویٹر کو سرگرم کیا ھے- مقصد دونوں کا اپنی انے والی فلموں کی پروموشن ھے