فان گرو (FONGROW)

گرین پاکستان کے تحت SIFC کے شروع کردہ جدید کارپوریٹ فارم میں پہلی فصل کی کٹائی کا عمل شروع

فان گرو (FONGROW) کے زیر تحت پیرو وال میں اس فارم کا افتتاح آرمی چیف اور وزیراعظم نے رواں سال جولائی میں کیا تھا

اس فارم میں پہلی فصل تیار ہو چکی ہے اور اس کی کٹائی کا عمل جاری ہے

کٹائی کے عمل میں جدید مشینری زیرِ استعمال لائی جا رہی ہے

یہ فارم گرین پاکستان انیشیٹو (Green Pakistan Initiative)کے تحت پیداوار فراہم کرنے والا پہلا جدید کارپوریٹ فارم ہے

فان گرو (FONGROW)
Comments (0)
Add Comment