۱۷ جولائی کو پنجاب اسمبلی کی بیس نشستوں پر ضمنی انتحابات ہو گئے۔ یہ نشستیں پی ٹی آئی ارکان کی ڈسکوالیفیکشن کے نتیجے میں خالی ہوئی تھی جنہوں نے فلورکراسنگ ایکٹ کی خلافُورزی کی تھی ۔ ان بیس نشستوں میں چار لاہور،دو جھنگ ،لو دھراؤں ،مظفر گڑھ،جبکہ ایک پنڈی ،خوشاب،بھکر،فیصل آباد ،شیخو پورہ ،لیہ،اور ڈیرہ غازی خان میں ھے۔
پی ٹی آئی کو ان ضمنی انتخابات میں ق لیگ کی سپورٹ حاصل ھے جبکہ ن لیگ کو پی پی کی مدد حاصل رھے گے۔ یہ ضمنی انتحاباتمیں کامیابی دونوں جماعتوں کیلے اس لئے بھی ضروری ھے کہ یہ تعین کرے گا کہ عوام کو کس جماعت کا بیانیہ پسند ھے۔