سری لنکا کے بعد پاکستان مہنگائی کے معاملے میں ایشیائی ممالک میں دوسرے نمبر پر آ گیا ۔ اس وقت سری لنکا میں افراط زر ۶۰ فیصد ، پاکستان میں ۲۴ ، بھارت ۶ ، نیپال ۸ ، بنگلہ دیش ۷ جبکہ بھوٹان میں ۶ فیصد ھے۔