بہت سی فیکٹ چیک سائیٹ کی تحقیق کے مطابق سوشل میڈیا پر 31% خبریں جھوٹ اور تفریح طبعہ کے لئے لگا دی جاتی ہیں-عوامی رائے پر اثر انداز ہونے کے لئے سیاسی کارکن بھی جھوٹی خبروں کا سہارہ لیتے ہیں- اپنی پوسٹ کی reach بڑھانے کے لئے بھی فیک نیوز کا سہارا لیا جاتا ھے