سنگاپور میں دیوہیکل پانڈا کے بچے "لے لے” کی جا نب سے آمدہ سیاحوں کا خیر مقدم

سنگاپور میں پیدا ہونے والا پانڈا کا بچہ "لے لے” ریور ونڈرز کی نرسری میں پہلی مرتبہ منظر عام پر آگیا ہے۔سیاحوں نے لے لے کے ساتھ ویڈیوز اور تصاویر بنائیں جبکہ بچے کو اپنی نئی نرسری میں سوتے اور کھیلتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

پانڈادیوہیکل پانڈاسنگاپورلے لے
Comments (0)
Add Comment