سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا چونکا دینے والا دورہ

سعودی ولی عہد22 جون کو ترکی کا دورہ کریں گے – خبر کی تصدیق ترک انتظامیہ نے کی ھے- قبل ازیں ترک صدر رجب طیب اردگان اپریل کے آخر میں سعودی عرب کا دورہ کر چکے ہیں جہاں انہوں نے مکہ جانے سے قبل سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تھی۔ خیال کیا جا رھا ھے دونوں ممالک جمال خشوگی کے قتل سے پیدہ ھونے والی صورتحال کے اثرات کو ذائل کر کے سفاترتی تعلقات کو بہتر کرنے کی راھیں ھموار کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ استنبول میں سعودی قونصل خانے کے اندر سعودی صحافی جمال خاشقجی کے وحشیانہ قتل کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات انتہائی کشیدہ ھو گئے تھے

ترکیدورہسعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان
Comments (0)
Add Comment