بی آر ٹی میں 20ستمبر کے بعد سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط

صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا. تفصیل کے مطابق بی آر ٹی میں 20ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے، 20ستمبر کے بعد مسافروں کو بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بی آر ٹی میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

Comments (0)
Add Comment