بھارت میں کرونا شدت اختیار کر گیا۔

کرونا وبا نے بھارت میںُایک بار پھر سے شدت اختیار کر لی ھے اور ایک ھی روز میں ۱۹ ہزار نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ۳۹ افراد جاں بحق ہوئے۔وزارت صحت کے اعداوشمار کے مطابق بھارت میں اس وقت کرونا کیسز کی تعداد ساڑھے چار لاکھ ھے۔

کرونا
Comments (0)
Add Comment