اسلام آباد پولیس نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ۱لاکھ ۳۰ ہزار چالان کئے.

اسلام آباد پولیس نے ٹریفک قوانین پر انتہائی سختی کیساتھ عملدرآمد کرواتے ہوئے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ۱ لاکھ ۳۰ ہزار چالان کئے۔ زیادہ تر چالان سیٹ بیلٹ نہ پہننے والوں ، نمبر پلیٹ نہ لگانے والوں اور تیز رفتار گاڑیوں کے ہوئے۔ اسکے کاغذات نہ رکھنے والی کئی موٹر سائیکلوں کو بھی تھانوں میں بند کر دیا گیا۔

اسلام آبادچالانسیٹ بیلٹعملدرآمد
Comments (0)
Add Comment