آئ فون ۱۴

اس سال کے آخر تک آنے والا آئی فون ۱۴ خیال کیا جا رھا ھے کہ ۴ لاکھ پچاس ھزار سے اوپر ھو گا- آئی فون ۱۳ پچھلے سال ۲۰۲۱ کے آخر میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس کی قیمت لگ بھگ دو لاکھ سے تھوڑا اوپر تھی- آئ فون -۱۴ میں سیلفی کیمرہ متعارف کروایا جا رھا ھے

۴ لاکھ پچاس ھزارآئ فونآئ فون ۱۴
Comments (0)
Add Comment