یو اے ای پولیس نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہلڑبازی اور پاکستانیوں پر تشدد کرنے کے الزام میں ۳۹۱ افغانیوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار افغانیوں کو ملک بدر کئے جانے کا امکان ہیں ۔
بھارتی انتہاپسندوں نے پاکستان کیخلاف میچ میں محمد کا کیچ ڈراپ کرنے پر ارش دیپ سنگھ کو خالصتان کا حامی قرار دے دیا۔میچ کے اہم موڑ پر ارش دیپ نے محمد آصف کا کیچ ڈراپ کر دیا تھا جو بعد میں کافی بھاری ثابت ہوا۔