پاکستان میں پولیس کا شعبہ کرپشن میں پہلے نمبر پر ہے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سروے کے مطابق پاکستان میں پولیس کا شعبہ کرپشن میں پہلے نمبر پر ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری کر دیا۔ جس میں پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہے اور دیگر کرپٹ!-->…