بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس شیف بن گئے تاہم وہ گول روٹی نہ بناسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس نے ایک مشہور بلاگر کے ساتھ روٹی بنانے کی کوشش کی جس کے لیے انہوں نے آٹا بھی گوندھا، پیڑا بھی بنایا اور بیلا!-->!-->!-->…
سوشل میڈیا پر عوام کے سامنے آنے کے بعد سے، بہت سی باصلاحیت شخصیات اسکرین پر آئیں جب ان کا مواد وائرل ہوا اور انہوں نے اپنی متعلقہ صنعتوں میں اہم کامیابیاں حاصل کیں جیسے کہ بہت باصلاحیت اداکارہ رومیسا خان جو اپنے TikToks کی وجہ سے شہرت!-->!-->!-->…
ففتھ جنریشن کیا ھے-سیاست اور انٹرنیشنل ریلیشن کے طلباء اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء یہ ویڈیو ضرور دیکھیے 👇
https://youtu.be/ePDVsVEHCxA
@YouTube
پینٹین ہم برائیڈل کیٹیور ویک کے دوسرے دن کا آغاز سوچاج کے ”عکس“ کے ساتھ ہوا جو وراثت‘ ورثے اور ثقافت سے متاثر پرانی دستکاری کی تکنیک کا بہترین عکاس تھا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ لانگ ڈرائیور کی ویڈیو شیئر کی ہے۔شعیب ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں باپ بیٹا ایک اسپورٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔شعیب ملک کا انسٹاگرام پر!-->…
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کے لیے منتخب کردہ سعودی عرب کے شاندار مقامات دیکھ کر سحر میں مبتلا ہوگئے۔شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سعودی عرب سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اداکار کو سعودی!-->…