‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی
Browsing Tag

نیٹ فلکس

نیٹ فلکس کی امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی لگا دی۔نیٹ فلکس نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ان کے اکاؤنٹس گھر کے باہر کسی اور کو نہیں دیے جاسکتے۔نیٹ فلکس نے

نیٹ فلکس کا جنوبی کوریا میں 2.5ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جنوبی کوریا کے ڈرامے اور فلموں دنیا بھر میں مشہور ہیں اور شائقین اسے بے حد شوق سے دیکھتے ہیں، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نیٹ فلکس نے جنوبی کوریا میں ڈھائی ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق

 نیٹ فلکس نے دنیا کے 30 ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم کر دی

مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے دنیا کے 30 ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس نے مارکیٹ میں حریف کمپنیوں سے بڑھتے ہوئے مقابلے کے پیشِ نظر مزید صارفین کو راغب کرنے کے لیے دنیا کے 30 سے ​​زائد

نیٹ فلکس سروس مفت استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی

پاسورڈ شیئرنگ کے ذریعے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔نئی اطلاعات کے مطابق نیٹ فلکس گھر سے باہر سروس کے استعمال کو ختم کررہا ہے اور رواں برس اپریل کے اختتام تک اس کا نفاذ ہوجائے گا۔نیٹ فلکس

نیٹ فلکس سیریز ’وینزڈے‘ تیسرا مقبول ترین شو بن گیا

نیٹ فلکس کی سیریز ’وینزڈے‘ کو ریلیز ہوئے صرف 20 دن گزرے ہیں لیکن اسے ایک ارب گھنٹوں سے زائد دیکھا جاچکا ہے۔یہ سیریز نیٹ فلکس کا تیسرا مقبول ترین شو بن گئی ہے۔ اس سے قبل اسٹریجنر تھنگز 4 کو 1.35 ارب گھنٹے تک دیکھا گیا ہے، اسکوئڈ غیم کو 1.65

نیٹ فلیکس کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن کی کہانی پر مبنی ڈاکومینٹری کا ٹریلر جاری

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی شادی شدہ زندگی اور چند برسوں سے ان کی جانب سے کیے جانے والے بعض اہم فیصلوں کے حوالے سے ایک ڈاکومینٹری (دستاویزی) سیریز تیار کی گئی ہے جس میں اس جوڑے کی محبت بھری داستان

فینٹیسی فلم ’سلمبر لینڈ‘18 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائےگی

ہالی ووڈ کی فینٹیسی فلم’سلمبر لینڈ‘18 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائےگی۔فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ڈریم ورلڈ میں داخل ہونے کے بعد ایک بچی کی موجیں لگ جاتی ہیں،بچی کو سلمبرلینڈ کے خوابوں کی دنیا کا ایک خفیہ نقشہ معلوم ہوتا ہے اور ایک سنکی

نیٹ فلکس استعمال کرانے والے صارفین کیلئے بری خبر

مقبول ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کی جانب سے اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئر کرنے والے صارفین کے حوالے سے مختلف اقدامات کی آزمائش کافی عرصے سے کی جارہی ہے۔ اب یہ کمپنی پاس ورڈ شیئر کرکے دوستوں یا رشتے داروں کو اس سروس کا مفت استعمال کرانے والے

سابق امریکی صدر باراک اوبامہ ایمی ایوارڈ لے آڑے۔

ہالی ووڈ میں قدم رکھنے والے سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے ایمی ایوارڈ حاصل کر لیا۔اوبامہ کو انکی نیٹ فلکس کی دستاویزی سیریز آور گریٹ نیشنل پارکس پر ایمی ایوارڈ ریا گیا ھے۔اوبامہ اس سے قبل اپنی یادداشت دی آڈیسٹی ہوپ اور فریم فرام ماہی