آنجہانی ملکہ برطانیہ نے اپنے ورثے میں نقد ،زیورات کے علاوہ ۵۰ کروڑ ڈالر کی جائیداد چھوڑی ہیں۔غالب امکان ھے کہ نئے بادشاہ چارلس اس جائیداد کے وارث ہو گئے۔
آنجہانی ملکہ برطانیہ نے اپنی زندگی میں دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا تھا۔۱۹۶۱ میں وہ پہلی مرتبہ ۱۶ روزہ دورے پر پاکستان آئی جہاں صدر ایوب خان نے انکا استقبال کیا اور وہ پاکستان میں مزار قائد ، خیبر پاس اور دیگر مختلف جگہوں پر گئی جبکہ دوسری!-->…