خلیل الرحمان ماہرہ کے پیچھے کیوں پڑے ہیں، اداکارہ ریشم بھی ماہرہ کے حق میں سامنے آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم ماہرہ خان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ریشم اداکار و ہدایتکار وسیم عباس کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں شریک ہوئیں جس دوران پروگرام میں ایک مداح نے وسیم عباس اور ریشم سے خلیل!-->…