نسیم شاہ کا والدہ کے انتقال کے بعد ایک سال تک دوائیاں کھانے کا انکشاف
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار رہا اور سال بھر دوائیاں کھاتا رہا۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ’میں آج بھی والدہ کی!-->…