پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Tag

علاقوں

چین انڈین ریاست کے علاقوں کو چینی نام کیوں دے رہا ہے؟

چین نے انڈیا کی ریاست اروناچل پردیش کے 11 علاقوں کے نام بدل کر انھیں چینی نام دے دیے ہیں، جس پر انڈیا نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ان علاقوں میں اروناچل پردیش کے دو زمینی خطے، دو آبادی والے علاقے،

ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر تیز برف باری کا سلسلہ شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر تیز برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، تاحد نگاہ برف ہی برف کے باعث لوگ سڑکیں بند ہوگئی ہیں اور لوگ گھروں تک محصور ہیں۔مری، استور، نانگا پربت اور گردو نواح میں شدید برف باری ہوئی جبکہ لواری ٹنل کے اطراف 5

رواں برس یوکرینی علاقوں سے روسی افواج کو نکالنا بہت مشکل ہے، امریکا

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یہ بہت مشکل ہو گا کہ رواں برس ہی روسی افواج کو یوکرینی علاقوں سے نکال لیا جا سکے۔ جرمنی میں امریکا کے رامسٹین ائیر بیس میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر جنرل مارک ملی نے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز شیخوپورہ کے قریب 20

بالائی علاقوں میں برفباری جاری،سردی میں اضافہ

گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری جاری ہے۔غذر اور استور سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے

آج سے ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں طافانی بارشوں کا سلسلہ شروع ھو گا؛ محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک؛ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کا پیر 20 جون سے آغاز ہو گا جس کا سبب بالائی اور وسطی علاقوں سے مضبوط سسٹم کا داخل ہونا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دن وسیع پیمانے پرآندھی اور گرج چمک کے ساتھ