انگلش کرکٹر بین اسٹوکس نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ کر دیا ۔
انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ کر دیا ۔ بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لے سکتا ہوں ۔بین اسٹوکس انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں بطور مڈل آرڈر بیٹسمین!-->…