محمد حسنین نے اپنا بلا نسیم شاہ کو تحفے میں دے دیا۔ پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد حسنین اپنا یادگاری بلا نسیم شاہ کو تحفے میں دے دیا۔نسیم شاہ بے محمد حسنین کے بلے سے لگاتار دو چھکے لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی تھی۔