‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –
Browsing Tag

جنگ

1950 کی جنگ کے بعد جرمنی کی حیرت انگیز تصاویر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دوسری جنگ عظیم کے دوران 6.9 ملین سے 7.5 ملین کے درمیان جرمن اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے – اس وقت ان کی آبادی کا تقریباً 8%۔ اتحادیوں نے برلن اور ڈریسڈن جیسے شہروں کو فضائی حملوں میں برابر کر دیا اور 1945 سے ملک پر

سوڈان میں خانہ جنگی تیسرے ہفتے میں داخل، کروڑوں افراد مشکل میں پڑ گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوڈان میں خانہ جنگی تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی، دو فورسز کے درمیان جنگ نے کروڑوں افراد کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوڈان میں دو فورسز کے درمیان لڑائی کی وجہ سے اشیائے خورد و نوش اور دوائیوں کی قلت پیدا

تہہ خانے کی قید میں ایک ماہ گزارنے والے یوکرینی شہری

Time Magazine - News Courtest تہہ خانے کے اندر جہاں یوکرین کے ایک پورے گاؤں نے قید میں ایک مشکل مہینہ گزارا تھا۔یوکرین پر حملے کے سات دن بعد روسی فوجی یحیدنے گاؤں میں داخل ہوئے۔ انہوں نے مکینوں کو ان کے گھروں سے نکال کر مقامی اسکول

یمن میں جنگ کے دوران 3 ہزار774 بچے ہلاک ہوئے، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ کے دوران مارچ 2015 سے ستمبر 2022 کے درمیان تقریبا تین ہزار 774 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسف کی جانب سے جاری حالیہ اعداد و شمار کے مطابق یمن میں جنگ

امریکاکا یوکرین کے لیے نئی فوجی امداد کا اعلان

امریکا نے یوکرین کے لیے نئی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس  کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں فضائی دفاعی سازو سامان ، ہاک ائیرڈیفنس سسٹم کے لیے میزائل شامل ہیں۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسٹنگر میزائلوں کے ساتھ امریکی ایونجر

روس ، یوکرین جنگ میں شدت آگئی ، اہم شہر لسچانسک پرروسی فوج کے کنٹرول کا دعویٰ

کیف(نیوزڈیسک)یوکرین کا مشرقی شہر لسچانسک اس وقت متضاد دعوؤں کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ روس اور یوکرین دونوں کی افواج کا دعویٰ ہے کہ یہ شہر ان کے کنٹرول میں ہے۔یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کی فوجیں روس کی طرف سے شدید شیلنگ کا سامنا کر رہی ہیں