کراچی میں پرویز مشرف کی تدفین کی تیاریاں جاری، نماز جنازہ کل ہوگی
کراچی میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی تدفین کی تیاریاں جاری ہیں۔قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی نماز جنازہ کل 7 فروری کو ملیر کینٹ کے پولو گراونڈ میں ادا جائے گی، تدفین ملیر کینٹ گیٹ نمبر 5 کے قریب آرمی قبرستان میں ہوگی۔قریبی!-->…