بے جا تنقید!
پاک فوج پر دشنام طرازی اور تنقید کے تیرونشتر چلانا ہماری سیاسی پارٹیوں اور ان کے رہنمائوں کا محبوب مشغلہ بنتا جارہا ہے۔ ان پارٹیوں کے سوشل میڈیا سیل تو اس حوالے سے آسمان سر پر اٹھائے ہوئے ہیں۔ جھوٹ، فریب اور بدتمیزی کا ایک ایسا طوفان برپا!-->…